the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اترپردیش کے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ یوگی کے خلاف ٹویٹر پر نازیبا تبصرہ کرنے کے الزام میں فلم ساز شريش كندر کے خلاف حضرت گنج کوتوالی میں رپورٹ درج کی گئی ہے۔نامور فلم ساز اور کوریوگرافر فرح خان کے شوہر شريش كندر کے خلاف اجودھیا میں واقع ٹھاكردوارہ مندر ٹرسٹ کے سکریٹری امت



تیواری کی شکایت پر کل رات کوتوالی پولس نے انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ کی دفعہ 66 کے تحت مقدمہ درج کیا۔مسٹر تیواری نے اپنی شکایت میں کہا ہے کہ بالی ووڈ کے فلم ساز كندر نے 21 مارچ کو ٹویٹر پر وزیر اعلی کے خلاف 'نازیبا زبان' کا استعمال کیا اور ان کا موازنہ انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم سے کیا تھا
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.